Login Form
خبرین
عید فطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي
رہبر انقلاب اسلامی نے عید فطر کی مبارک باد پیش کرتےہوئےمسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ قراردیا اور عالمی یوم قدس
2 Hits 0 Ratings
قرآن جلانے کے منصوبے کی وسیع پیمانے پر مذمت 09 September 2010, 04.52 Administrator اخبار جهان
قرآن جلانے کے منصوبے کی وسیع پیمانے پر مذمت
امریکہ میں چرچ کی جانب سے سنیچر کو قرآن جلانے کے منصوبے کی وسیع پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے جبکہ چرچ نے کہا ہے اسے عالمی مذمت
32 Hits 0 Ratings
انسانی صلاحیتوں کے خزانہ سے استفادہ کی راہ ہموار 08 September 2010, 06.07 Administrator اخبار جهان
انسانی صلاحیتوں کے خزانہ سے استفادہ کی راہ ہموار
پیشرفت ، ترقی اور افتخار کا وسیع اور لامتناہی آسمان، ایران کی باصلاحیت عوام کی پرواز کا مقام ہے اور انشاء اللہ ایک دن یہ ملک
28 Hits 0 Ratings
انسانی صلاحیتوں کے خزانہ سے استفادہ کی راہ ہموار 08 September 2010, 05.49 Administrator اخبار جهان
انسانی صلاحیتوں کے خزانہ سے استفادہ کی راہ ہموار
پیشرفت و ترقی اور افتخار کا وسیع اور لامتناہی آسمان، ایران کی باصلاحیت عوام کی پرواز کا مقام ہے اور انشاء اللہ ایک دن یہ ملک
21 Hits 0 Ratings
 شیعہ اور اہل سنت کے متعلق آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کا اہم فتوی
جو شخص بھی اللہ تعالی کی وحدانیت اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رسالت کی شہادت دے وہ مسلمان ہے ۔ اور اس کی جان،
152 Hits 0 Ratings

اوبامہ کونوبل کا انعام تنقیدوں کی زدمیں

امریکی صدر باراک اوباما کو ملنےوالا نوبل انعام برائے امن مسلسل تنقیدوں کی زد میں ہے۔


Last Updated (Monday, 09 November 2009 07:44)

Read more...

 

یمن خانہ جنگی، سعودی عرب ملوث ہے

 


یمن میں حوثی تحریک کاکہنا ہے کہ سعودی عرب صوبہ صعدہ میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف برسرپیکار یمنی فوج کی حمایت کررہی ہے ۔ انہوں نے اس خانہ جنگي میں سعودی  عرب کی مداخلت کی مذمت کی ۔ محمد عبدالسلام نے آج العالم سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سعودی عرب ، یمن کےشمالی علاقوں میں کھلے عام یمنی عوام کے خلاف جنگ میں شریک ہے اور یمنی حکومت کی فوجی اور اقتصادی لحاظ سے مدد کررہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے سرحدی علاقے سے حاصل شدہ ثبوتوں سے پتہ چلتاہےکہ یمن کی فوج، حوثی تحریک کے کارکنوں پرحملہ کرنے کے لئے سعودی سرزمین استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن کی فوج حوثی کارکنوں کا قتل عام کررہی ہے ۔

Last Updated (Monday, 09 November 2009 06:14)

 

دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا


اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا کہ دنیا کویہ جان لیناچاہئے کہ ایرانی عوام متحدہوکرامامت وولایت کے راستے پرگامزن ہے اوراپنے انقلابی موقف سے سرموبھی پیچھے نہيں ہٹے گی ۔

Last Updated (Monday, 09 November 2009 06:16)

Read more...

 

آیت اللہ نائينی قدس سرہ


بسم اللہ الرحمن الرحیم

          آیۃ اللہ میرزا نائینی رحمۃ اللہ علیہ

                                 محمد رضا فاضل

آیۃ اللہ میرزا نائینی کا نام محمد حسین ہے آپ کے والد شیخ الاسلام میرزا عبدالرحیم نائینی تھے آپ نے 1861 میں نائين شہر میں عالم و فاضل گھرانے میں آنکھ کھولی ۔

Read more...

 

اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید ۔

علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی تو پہلا حکم ہی پڑھنے کا نازل فرمایا۔ اس پر تمام ائمہ و مفسرین کا اتفاق ہے کہ نزول وحی کا آغاز سورۃ العلق کی ابتدائی پانچ آیات مبارکہ سے ہوا ہے:

Last Updated (Monday, 09 November 2009 07:23)

Read more...

 

دشمنوں کوناراض کرنےوالا ہراقدام صحیح اوربرحق ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نےمعاشرے کی بنیادی ضرورت کی حیثیت سے پرزوردیتے ہوئے فرمایا کہ بصیرت اس بات کی اجازت نہيں دیتی کہ فتنے کی آلودگی کسی کوگمراہ کرسکے

Last Updated (Monday, 09 November 2009 06:20)

Read more...

 

آج جنگ ذرائع ابلاغ کی ہے، صدراحمدی نژاد


اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے دنیا کے موجودہ حالات کو ذرائع ابلاغ کی جنگ  کا نتیجہ قراردیاہے صدر جناب احمدی نژاد نے آج تہران میں اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کے تیسرے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دنیا میں دو مادی اورمعنوی نظریات ایک دوسرے کے مقابل صف آراہیں اور مادی نظریات کا حامل دھڑا مادی نظر سے دنیااور انسان کو دیکھتاہے اور دنیا کے تمام ثقافتی مادی اور انسانی ذخائرپرقبضہ کرنا چاہتاہے۔صدرجناب احمدی نژاد نے کہا کہ مادی نظریات کے حامل دھڑے نے سیاسی ، اقتصادی اور انسانی روابط پرقبضہ کررکھا ہے اور آج کے حالات اسی دھڑے کے تسلط کا نتیجہ ہیں۔ صدر جناب احمدی نژاد نے کہاکہ سامراج کا سب سے موثرحربہ میڈیا ہے  چنانچہ اگر میڈیا اس سے ایک دن کے لئے بھی جداہوجائےتووہ نابود ہوجائے گا۔

Last Updated (Monday, 09 November 2009 06:23)

 
گزارش
جامعہ مدرسین قم کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے ایک اہم بیان
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے پاکستان میں مسلسل سیلاب کی زد میں آنے والے پاکستانی مسلمانوں کی ہمدردی میں دنیا بھر کے مسلمانوں
36 Hits 0 Ratings
القاعدہ اور طالبان امریکہ کے آلہ کار ہیں
یمن میں جاری جنگ کئی مہینے گذرجانے کے بعد
99 Hits 0 Ratings
سعودی عرب کے مفتیوں کی شرانگيزی 20 November 2009, 18.20 zaki گزارش
سعودی عرب کے مفتیوں کی شرانگيزی
یمن کے شمالی علاقوں پرجاری سعودی عرب کے زمینی اور فضائي حملوں میں سیکڑوں بے گناہ انسانوں کے مارے جانے کےبعد
153 Hits 0 Ratings
تہران کی مرکزی نماز جمعہ 20 November 2009, 17.50 zaki گزارش
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
  تہران کی مرکزی نمازجمعہ حجۃ الاسلام کاظم صدیقی کی امامت میں اداکی گئی جس میں نمازیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
77 Hits 0 Ratings
عراق کے عام انتحات 17 November 2009, 20.26 zaki گزارش
عراق کے عام انتحات
عراق میں انتخابات کے قانون کی منظوری کے بعد اس ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے لئے زمیں ہموارہوگئی ہیں۔
95 Hits 0 Ratings